کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
چلیے دوست آج آپ کو وای فای کے سگنل کیسے بڑھانے ھیں
اس کا حل بتاتا ھوں مگر اس کے لیے آپ کا آیفون جیلبریک ھونا ضروری ھے
سب سے پہلے سیڈیا کھولیں
اب سرچ کو سیلیکٹ کریں
اور یھاںwifi booster لکھیں
لسٹ میں وایفای بوسٹر آنے پر اس کو انسٹال کر لیں
انسٹالیشن مکمل ھونے پر آیفون کو ری سپرینگ کر لیاور بس ھو گیا کام
دیکھا کتنا آسان ھے
اب دیکھیں ذرا اپنے وایفای سگنل بڑھ گے نا
مبارک ھو
پسند آے تو شکریہ ضرور کریں
Bookmarks