[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]bro mery write msg waly page k uper jo baar hoti ha wo show nhi ho rhi jis sy hm msg main wording style or size etc ko change kr skty hain...[/SIZE][/COLOR][/FONT]
[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]bro mery write msg waly page k uper jo baar hoti ha wo show nhi ho rhi jis sy hm msg main wording style or size etc ko change kr skty hain...[/SIZE][/COLOR][/FONT]
ALL IZ WELL
[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]plz koi reply to kr do......[/SIZE][/COLOR][/FONT]
بھائی آپ کے نیٹ کی اسپیڈ کم آ رہی ہوگی
اس وجہ سے وہ شاید شو نہیں ہو رہے ہیں
فورم پر تو ٹھیک ہے
آپ ایسا کرو کے اپنے سسٹم کی ٹیمپ فائلز کو ڈیلیٹ کر لو
اگر ممکن ہو تو
CCleaner
کو سوفٹ وئیر ہوتا ہے اسے انسٹال کر کے رن کرلیں
پھر پورا سسٹم بند کر کے اوپن کریں
سی سی کلینر چلائیں
اور پھر نیٹ استعمال کریں
اگر پھر بھی مسلہ رہے تو آگاہ کریں
ہاں
اپنے سسٹم کے بارے میں بتانا مت بھولیے گا
Bookmarks