السلام علیکم
میرے دوستو کیاحال احوال ہیں۔
میں نے ایک گیم ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ جس کا سائز تقریباً سات جی بی ہے۔ اس کو میں ڈی وی ڈی میں کاپی کرکے رکھنا چاہتا ہوں مگر ڈی وی ڈی کا سائز کم ہے میں اس کو کس طرح 2 ڈی وی ڈی میں محفوظ کر سکتا ہوں۔

Last edited by taib; 7th February 2013 at 02:49 PM. Reason: درستگی جملہ
[SIGPIC][/SIGPIC]
Aap market se 8.5 GB ki DVD peta kerein, is DVD ko Dual-layer DVD (DVD-DL) kehtey hein.
ون آر آر کی فائل بنائی کم از کم 500ایم بی سائز کم ہوجائے گا۔
بھائی جان وہ پہلے سے ون رار کی فائل میں ہے۔ اور 500 ایم بی کم کرنے سے کیا ہوگا۔ گیم تقریباً 7 جی بی کی ہے۔
اگر ڈبل لیئر ڈی وی ڈی مل جائے یا پھر ڈی وی ڈی 9 مل جائے تو کام بن سکتا ہے۔
میرے تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ ویئر جس سے 7 جی بی گیم کو دو جگہ پر تقسیم کرکے 2 ڈی وی ڈی میں بنائے۔جس طرح اکثر گیمیں 2 یا 3 ڈی وی ڈی میں ملتی ہیں۔ جس کو ایکسٹریکٹ کرکے پہلے یکجا کیا جاتا ہے بعد میں انسٹال کیا جاتا ہے۔
Last edited by taib; 12th February 2013 at 12:35 PM. Reason: فونٹ
دوستوں کسی کے پاس حل ہے تو پلیز بتا دیں
Bookmarks