aslam
dosto mujy 0xc00007b error ka samna hai plz madad karoo.
ccleaner sy registry b thek ki hai new window b install kr k daikha hai
koe help kro yarr
aslam
dosto mujy 0xc00007b error ka samna hai plz madad karoo.
ccleaner sy registry b thek ki hai new window b install kr k daikha hai
koe help kro yarr
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
دیں۔Screenshotمحترم بھائی، برائے مہربانی
the application failed to initialize (0xc00007b) .click on ok to terminate the application
ye error ata haager image ka link diya to wo kal approve hoga isliye error type kar diya hai
یہ مسئلہ کب آتا ہے؟ کسی مخصوص سافٹ ویئر کے ساتھ خاص ہے یا پھر ہر سافٹ ویئر کے ساتھ یہی مسئلہ آتا ہے؟ پوری معلومات مہیا کریں۔ جزاک اللہ۔
Who Is On My Wifi
software hai is k sath araha hai
ager app ki nazar mai aysa koe aor software hai to plz wo b bta dai
کیا آپ کے پاس آپ کا اپنا وائی۔فائی روُٹر ہے یا پھر آپ کسی سافٹ ویئر کی مدد سے وائی فائی کے سگنل دے رہے ہیں؟
mainy gar mai dsl wifi lagwaya howa hai aor mujy shak hai k koe aor b use karta hai ku k mairi speed kam ho jati hy
صحیح۔
اوّل تو یہ کہ آپ اپنے وائی فائی پر پاس ورڈ لگا دیں اور پاس ورڈ میں ہر قسم کے خاص الفاظ استعمال کریں تاکہ پاسورڈ کو کریک بھی نہ کیا جا سکے۔
بھی بتا دیں۔VersionکاWho is on my wifiدوسرا یہ کہ آپ کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں اور
اگر آپ لیپ ٹاپ استعمال کر رہے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کا سسٹم؛۳۲بِٹ ہے یا۶۴بِٹ؟
pasword to asani sy crack hojata hai wifi ka
2.0 version hai
pc aor window xp3
32 bit
یہ مسئلہ عموما اس سافٹ ویئر کے کریک ورثرن کے ساتھ آتا ہے۔ اور اس کی بنیادی وجہ یہی ہوتی ہے کہ پہلے سے انسٹال شدہ یہی سافٹ ویئر ٹھیک طریقے سے ختم نہیں ہو پاتا اور جب دوبارہ انسٹالیشن کی جاتی ہے تو یہ مسئلہ آتا ہے۔
پہلے تو آپ یہ کریں کہ اس سافٹ ویئر کو ان انسٹال کریں۔
کریں۔ScanکوRegistryسافٹ ویئر کی مدد سے اپنے کمپیوٹر کیRegistry Cleanerپھرکسی
بھی انسٹال کرتے ہیں۔Connection Adapterیہ اور اس جیسے سافٹ ویئر انسٹالیشن کے ساتھ اپنا ایک
لازمی کر لیا کریں۔Restartلہٰذا انسٹالیشن یا اَن اِنسٹالیشن کے بعد اپنے کمپیوٹر کو
آپ سب سے پہلے تو رجسٹری کو سکین کریں۔
اور پھر سافٹ ویئر کو انَ انسٹال کر کے سسٹم کو ری سٹارٹ کریں اور دوبارا آریجنل ورثرن انسٹال کریں۔
thanks bro i will try it.
thanks
ASALAM O ALAIKUM
Bookmarks