تو دوستوں آج جو سافٹ ویئر میں آپ لوگوں سے شیر کرنے جا رہا ہوں اسکی زیادہ تر اینڈرائڈ یوزرز کو ضرورت ہوگی جی ہاں یہ کوئی اور سافٹ ویئر نہیں بلکہ ایک ٹورنٹ ڈاؤنلوڈر ہے اس کے آپ بلکل پی سی کی طرح ٹورنٹ فائلز ڈونلوڈ کر سکتے ہیں اور مزے کی بات ہے کہ یہ آپ کے ہینڈسیٹ پر بوجھ بھی نہیں بنتا.ویسے تو اینڈرائڈ مارکیٹ میں ٹورنٹ فائلز کے لئے کئی سافٹ ویئر موجود ہیں مگر مجھے یہ سب سے زیادہ پسند ہے کیوں کے یہ اپنے فیچرز اور سٹیبلٹی میں اپنی مثال آپ ہے.اینڈرائڈ مارکیٹ میں یہ ایک پیڈ سافٹ ویئر ہے مگر میں آپ کے لئے پریمیم ورژن فری میں لے کر آیا ہوں یہ تو وہی بات ہوئی کہ چوپریاں تے نالے دو دو .امید ہے کے آپ کو کاوش پسند آے گی.الله حافظREQUIRES ANDROID:
2.1 and up
Features:
- UNLIMITED DOWNLOAD SPEED!
- download single files from torrents with multiple files
- multiple torrent downloading, queuing
- search for torrents
- Wifi only mode, Wifi or WiMAX mode
- able to set Upload/Download speed in options
- web browser integration
- magnet link support
- trackerless torrent (DHT) support
- RSS support(automatically download torrents published in feeds)
- UPnP and NAT-PMP support
- IP filtering support
- proxy support(SOCKS, HTTP)
- encryption
- Local Peer Discovery
- creating torrents
Bookmarks