وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کمپیوٹر ہے۔Dell Inspiron N5110 15Rمیرے پاس
اس میں بھی یہ مسئلہ تھا۔ یہ مسئلہ یو۔ایس۔بی یا ڈائونلوڈنگ میں غلطی کا نہیں ہے۔
کرنے کو کہا۔updateکوBIOSسے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھے Dell Supportمیں نے
جب میں نے کر لیا، تو الحمد اللہ انسٹالیشن کامیاب ہو گئی۔
مسئلہ یوں تھا کہ جب انسٹالیشن ہو جاتی اور کمپیوٹر ری۔سٹارٹ ہو جاتا تو ایک کالی سکرین آ جاتی اور وہیں پر کمپیوٹر رکا رہتا۔
اپ ڈیٹ کیا تو یہ مسئلہ حل ہو گیا۔BIOSجب میں نے
اپڈیٹ کریں۔ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔BIOSآپ اپنے کمپیوٹر کا
اس کے اپڈیٹ کرتے وقت اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ چارجر ضرور لگا لیں۔ یہ عمل تقریبا پانچ منٹ کا ہوتا ہے۔
اپنا رزلٹ ضرور شیئر کیجئے گا۔
[/FONT][/RIGHT]
Bookmarks