asslam o alaikum
دوستو اس پکچر کی طرح کی اردو کس طرح لکھی جاتی ھے ۔کوئی ہیلپ کر دے
Uploaded with ImageShack.us
asslam o alaikum
دوستو اس پکچر کی طرح کی اردو کس طرح لکھی جاتی ھے ۔کوئی ہیلپ کر دے
Uploaded with ImageShack.us
Last edited by bossrashid; 22nd February 2013 at 05:17 PM.
Boss is Boss
کوئی تو جواب دے
inpage se
دوستو اس پکچر کی طرح کی اردو کس طرح لکھی جاتی ھے ۔کوئی ہیلپ کر دے
بھائی آپ کی ٹیکسٹ ونڈو میں جو فونٹ کا آپشن ہے اُس پر کلک کرو اور اس میں نے "جمیل نوری نستعلیق "کو منتخب کر لو۔
اگر ہمیشہ اسی فونٹ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اپنی یوزر اکاونٹ میں جنرل سیٹنگ میں جاکر اسی فونٹ کو منتخب کر کے سیف کرلیں ۔
سیف کر لیں یا سیو کر لیں۔ما یئنڈ نہ کرنا دوست
g bilkul aap jameel noori nastaleeq font use kr k is trh ki likhai dekh skty hein
اوکے۔کسی نے نھیں بتا نا تو تھریڈ کو کلوز کر دیا جائے۔آپ سب کا شکریہ
salam all of u. .
Kia ye font hum aur b download kar sakty hain agr kar b lain to inpage me kam karenge
Bookmarks