میرے ایم ایس آفس 2010 میں یہ مسئلہ ہے کہ ایک دو استعمال کے بعد جب میں کوئی فائل کھولتا ہوں تو ایم ایس آفس نہیں کھلتا۔ بس کلک کرتے رہو کچھ ہوتا ہی نہیں۔
میرے ایم ایس آفس 2010 میں یہ مسئلہ ہے کہ ایک دو استعمال کے بعد جب میں کوئی فائل کھولتا ہوں تو ایم ایس آفس نہیں کھلتا۔ بس کلک کرتے رہو کچھ ہوتا ہی نہیں۔
http://www.4shared.com/get/Dlc0tsGh/...mPORTABLE.html
bhai aap yaha say portable ofice use kar k check karo
try karte hai
Dost kabhi aisa ho to ap Taskmanager ka process k tab me se bnd kardia kro or phr khola karo or bhaio ne ap ko link dia ha portable ka wo b check karo
میرے پاس ایم ایس آفس ہے مجھے چاہیے نہیں بس یہ پوچھنا تھا کہ کس وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ کہ ہر دو چار بار استعمال ک بعد دوبارہ انسٹال کرنا پڑتا ہے کھلتا نہیں ہے
آپ کے سیٹ اپ میں پرابلم ہو گی اس وجہ سے ایسا ہورہا ہو گا
آپ سیٹ اپ تبدیل کر کے چیک کریں
اوکے چیک کرکے بتاتا ہوں
Bookmarks