بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ، تمام تعریفیں صرف اللہ ہی کیلئے ہیں ہم اسکی حمد و ثناء بیان کرتے ہوئے ہدایت و راہنمائی اُسی سے طلب کرتے ہیں، ایسے ہی اپنے نفس و اعمال کے شر سے اُسی کی پناہ چاہتے ہیں، (کیونکہ)جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا ، اور جسے وہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں، اور میں یہ گواہی بھی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ہے، اسکا کوئی شریک نہیں وہی تمام مخلوقات کا معبودِ برحق ہے، میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی جناب محمد -صلی اللہ علیہ وسلم-اللہ کے بندے اور اسکے رسول ہیں، آپکو اللہ نےہدایت اور دینِ حق دے کر بھیجا، تا کہ اس دینِ حق کو تمام ادیانِ باطلہ پر غالب کردے، چاہے مشرکوں کو بُرا لگے، یا اللہ! اپنے بندے، رسول، اور خلیل محمد -صلی اللہ علیہ وسلم- پر درود و سلام بھیج، آپکی آل اور صحابہ کرام پر بھی
Bookmarks