السلامُ علیکم
کیا کوئی ممبر مجھے ایک سٹمپ بنا دے گا فوٹو شاپ میں
جس میں لکھنا کچھ یوں ہے
دائرے کے بارڈر میں لکھنا ہے
All Right Reserved and/or Copy Rights Protected
اور دائرے کے اندر میرا نام نور العین فاطمہ لکھنا ہے اردو میں
جزاک اللہ ایڈوانس میں
اللہ حافظ
Bookmarks