دوستو میرے دوست کے پاس جو موبائل ہے اس کا نام ہے
nokia lumia 800
وہ اس میں ہاٹ اسپوٹ کا سوفٹ ویئر ڈالوانا چاہ رہا ہے ۔ کوئی ساتھی اس کا لنک دے دے اور انسٹآل کرنے کا طریقہ بھی بتادے تو بڑی مہربانی ہوگی۔
شکریہ
دوستو میرے دوست کے پاس جو موبائل ہے اس کا نام ہے
nokia lumia 800
وہ اس میں ہاٹ اسپوٹ کا سوفٹ ویئر ڈالوانا چاہ رہا ہے ۔ کوئی ساتھی اس کا لنک دے دے اور انسٹآل کرنے کا طریقہ بھی بتادے تو بڑی مہربانی ہوگی۔
شکریہ
ونڈوزموبائل کی ویب سے مل جاے گا وہیں مزید معلومات بھی مل جائیں گی ۔۔۔
میرے پاس لومیا 710 ہے اگر آپ کو معلوم ہو کہ اس میں کمپوٹر سے ویڈیوز کیسے ڈالتے ہیں اپنے موبائل میں تو بتادیں یا اپنے دوست سے پوچھ کر بتادیں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
NOKIA DOT SISX mei ap ko HOTSPOT SHEILD ka software nhi mil skta hy....
only for Android Mobile available download or search in www.google.com
thanks
Regards
بھائی اس کے لیے سب سے پہلے تو آپ کے پاس ونڈوز سیون ہونی چاہیے ایکس پی پر یہ نہیں چلے گا۔ اور سیکنڈ یہ کہ اس کے لیے میں نے نیٹ سے ایک سافٹ ویر ڈائون لوڈ کیا تھا جو کہ سو ایم بی کا ہے اس کا نام ہے
zune
یہ میرے کمپیوٹر میں انسٹآل ہے اور میں نے اس کو سمجھنے میں ایک ہفتہ لگایا ہے موبائل تو دوست کا ہے لیکن چونکہ مییری کمپیوٹر کی شاپ ہے تو وہ اس سلسلے میں بالکل کورا ہے مجھ ہی سے رابطہ کرتا ہے۔
آپ سافٹ ویر ڈائون لوڈ کرلیں باقی میں پھر اسکو چلانا بھی سکھادوں گا بہت ہی آسان ہے
اور میرے بارے میں سوچیں میرا مسئلہ جوں کا توں ہے مجھے نہیں مل رہا
Bookmarks