اللہ تعالی معین اختر بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں جتنا میں انہیں جانتا ہوں بہت پیارے انسان تھے اور جتنے لوگوں کی یہ کفالت کررہے تھے بیان نہیں کرسکتا اس طرح مدد کرتے کہ ایک ہاتھ سے دیتے تو دوسرے ہاتھ کو معلوم نہیں چلتا تھا ماشااللہ

جزاک اللہ۔۔
جب یوٹیوب اوپن ہوگئی پاکستان میں بھائی تب یہ لنک آٹو میٹک کام کرے گا شکریہ
any web link in signature is not allowed.
Jazak Allah Bhai
Bookmarks