امید ہے تمام دوست خیرخیریت سے ہونگے۔
دوستو میرے پاس
Nokia N82
کا موبائل ہے اس میں مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی سافٹ وئیر انسٹال کرتا ہوں تو۔۔۔
Certificate error
یا
Certificate expire
کا ایرر دیتا ہے ابھی تک
Opera mini
تک انسٹال نہیں کر پایا. پلیز اگر کسی کو اس مسئلے کا حل معلوم ہو تو میرے ساتھ شئیر کرے مشکور رہونگا۔
Bookmarks