ایک بادشاہ نے ایک مجرم کو سزا دینی تھی
مگر اس کو ایک موقع دیتے ہوئے کہا کہ :- اگر تم ایک جملہ میں کوئی خبردو اگر وہ خبر سچی ثابت ہوگی تو تمہاری گردن تلوار سے اڑا دی جائے گی اور اگر تمہاری بات جھوٹی ثابت ہوجائے تو تمہیں پھانسی دے دی جائے گی ۔
مگر اس مجرم نے ایسی خبر دی کہ بادشاہ کو اس کی جان بخشی کرنی پڑی ۔ وہ کیا خبر تھی ؟
Bookmarks