کچھ دنو قبل ایک تھریڈ نظر سے گزرا تھا کہ کسی تصویر کے بیک گراؤنڈ سے کوئی بھی واٹر مارک کیسے ریموو کیا جا سکتا ہے۔ غالباً فوٹو شاپ کی کوئی ٹرک تھی۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم یہاں شئیر کر دیں۔
شکریہ۔

وعلیکم السلام
اگر آپ فوٹوشاپ چلا سکتے ہیں تو اس میں باآسانی یہ کام ہو جاتا ہے
ویسے یہ سوفٹویر ٹرائی کرکے دیکھیں۔۔
http://www.itdunya.com/t339287/
فوٹوشاپ میں سٹیمپ ٹول کی مدد سے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔۔
گوگل میں یہ سرچ کریں
remove water mark in adobe using stamp tool
Bookmarks