وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے تین بہت قابل ممبرز کو ٹیم میں لیا گیا ہے
صہیب جان، وقار رشید اور اعجاز فاروق
ماشاء اللہ صہیب بھائی کا کام آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت ہے
وقار رشید کے ٹیم میں آنے سے انشاء اللہ ڈیزائننگ کی فیلڈ میں بہت بہتری آئے گی
اور اعجاز فاروق بھائی کے ٹیم میں آنے سے بہت جلد موبائل سیکشن میں ایک تہلکہ مچنے والا ہے
میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو تینوں بھائیوں کو
تینوں بھائی مل کر طے کر لیں کہ دعوت کہاں دے رہے ہیں؟
لاہور، تربیلا، پشاور اور اعجاز فاروق بھائی کی لوکیشن معلوم نہیں
بہرحال جہاں بھی ہوں پروگرام بنالیں
تمام ٹیم ممبرز ہونگے اور انجمنِ دعوتااااان شہزاد اقبال کے صدر و سرپرست اعلیٰ شہزاد اقبال بھی ساتھ ہونگے
Bookmarks