yah kya maslah hay k utorrent say downloading mere 2 din main hui hay 100% tak lakin ab finish ni ho rha maslah our hal bta dain
yah kya maslah hay k utorrent say downloading mere 2 din main hui hay 100% tak lakin ab finish ni ho rha maslah our hal bta dain
آپ ٹورنٹ کی فائل پر رائٹ کلک کر کے فنش پر کلک کر دیں۔
آپ کی فائل کمپلیٹ ہو جائے گی۔
finish ki to opshion he ni hay..
stop kar di jiye right click kar ke
قابل احترام دوست ۔۔ سیڈز وہ ہوتے ہیں جو کے مکمل کاپیز موجود ہوتی ہیں نیٹ پر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے۔۔ اور پئیرز وہ ہوتے ہیں جو کے مکمل نہیں ہوتے۔۔ اس لیے جب بھی ڈاؤنلوڈ کرین تو یہ خیال رکھیں کے جس فائل کے سیڈز زیادہ ہوں آپ وہ فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔۔ اُمید ہے آپ سمجھ جائیں گے۔۔۔ جزاک اللہ۔۔
Koi torrent flux use karo. Like alldebrid.com.
thanx for information
سیڈ جو ڈانلوڈنگ کروارہے ہوتے ہیں
پیئرز جو ڈانلوڈنگ کر رہے ہوتے ھیں
100 % مطلب ڈانلوڈنگ مکمل کر چکے، سٹاپ کر دیں
--Tauseef - IT
--|MCSE|CCNA|
--
Bookmarks