v nice
Tanveer Hassan :- حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :- مائے نی میں کنوں آکھاں
Abdur Rehman :- حضرت سعید بن عامررضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :- اللہ والوں کی سیکھنے سکھانے کی دنیا
Fayyaz Ali :- علامہ اقبال ایک انقلابی شاعر
Shan Ahmed :- ہارڈ ڈسک جو آپ کا پرسنل کلائوڈ بن سکتی ہے :ریویو
عمران بھائی بہت ہی پیارا میگزین بنایا ہے۔
اس میگزین کے لئے پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔
اس بار مصروفیات کی وجہ سے میگزین کو تفصیل سے نہیں پڑھ سکا۔
بس ایک نظر دیکھا ہے
تمام ممبرز کی تحاریر لا جواب ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
میں نے بھی ایک تحریر روانہ کی تھی ۔ میگزین میں اس کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
پر میرا نام آپ نے پولنگ میں شامل کر دیا ہے اگر ممکن ہے تو اسے ہٹا دیجئے کیونکہ میں پہلے ہی وی آئی پی ہوں اور وی آئی پیز کا نام پولنگ میں نہیں آ سکتا۔
اللہ پوری ٹیم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
اور میگزین کا یہ سلسلہ یوں ہی قائم و دائم رہے۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔۔
today i know about hijama.....friends ye magzine app kiss soft mein tyyar kertay hain......
nice sharing
W.salam boht zabardast
Bookmarks