اسلام وعلیکم آئی ٹی دنیاں کے تمام دوستوں سےگزارش ھیکہ براے مہربانی میری رہنمائی کریں مجھے
اپنےسگنیچر پکچر رکھنے میں مسلہ ہورہاہے جبکہ اس حوالے سے فورم میں متعدد تھریڈ بھی وزٹ کرچکا ھو مگر ناکامی کاسامنہ ہے

بھائی کیا آپ اپنی تصویر کا سائز اور اس کی ڈائمینشن بتا سکتے ہیں؟
اور اگر سگنیچر پکچر لگانے میں کوئی ایرر آ رہا ہے تو اس کا سکرین شاٹ دیں۔
Bookmarks