Salam:
امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے
میرے سسٹم پر اکژ فوٹو شاپ سی ایس 6 اور اس طرح کے پروگرام سسٹم کو سلو کر دیتے یہں۔ 3ڈی والا آپشن بھی نہیں آتا ہے
cs6 photo shop
میں اس لۓ میں اپنا سسٹم اپ گریڈ کر نا چاہتا ہوں اس سلسلہ میں آپ سب کی رہنمائ چاہۓ۔امید ہے کہ دوست کوئ اچھا مشورہ دیں گے سسٹم کی سکریں شاٹ بھی دے رہا ہوں
Bookmarks