urdu Msgs from Internet
دوستو کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ انٹرنیٹ سے اردو میسج موبائل فون پر کیسے بھیج سکتے ہیں بہت ضروری ہے یہ
مثال کے طور پر نیچے لکھا ہوا اردو اور عربی موبائل فون پر بھیجنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ تو کوئی بتا دے
دین صرف قرآن و صیح حدیث ہے قرآن و صیح حدیث کے سامنے کسی عالم کسی ولی کسی درویش کی بات کی کوئی وقعت نہیں
{ اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهًا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ} [التوبة: 31]
ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو حالانکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ہی کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ پاک ہے ان کے شریک مقرر کرنے سے۔
Last edited by Alidazzler; 1st May 2013 at 06:09 PM.
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks