G
G
aslam alikum haseeb bhai nice shearing hai
kia bat ha
پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Buhut achi sharing hai bhai aapki
But aap itne saree IF lagane se acha ElsIF hota hai .. Jaise
IF Perc = 80 then Grade "A"
ElsIF Perc = 70 then Grade "B"
ElsIF Perc = 60 then Grade "C"
ElsIF Perc = 50 then Grade "D"
END IF;
جی برادر آپ نے بہت اچھی بات / کمانڈ استعمال کی ہے
جیسا کہ آپ کے علم میں ہےکہ یہ کلاس اُن ممبرز کے لیے ہے
جن کو ابھی نیا نیا سیکھایا جا رہا ہے
اس لیے وہ کمانڈ استعمال کی گئی
تا کہ ممبرز کو پتہ چل سکے کہ
کس جگہ سے بات شروع ہوئی اور کس جگہ پر ختم
مراد ایک اسٹیٹمینٹ
سمجھانے میں آسانی کی غرض سے
تاکہ بات اچھی طرح سمجھ آ جائے
پھر بندے کا اپنا شوق ہے وہ کتنی محنت کرتا ہے مذید سیکھنے کے لیے
---------------
آپ کی ریپلائی پڑھ کر بہت اچھا لگا
nice.
Bookmarks