Waqee Haider :-: اللہ والوں کی موت
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Sufyan Qasmi :-: اشامت اعمال
Zia Khan :-: اپریل فول
Sayyid Athar :-: ایک دن صندوقڑی کے ساتھ
Mohammad Zeeshan :-: شاعری اور ہم
Sufyan Qasmi :-: آپ خود حساب کرلو
Professor Tauseef Gilani :-: دریائے نیل
Sayyid Athar :-: قطرہ قطرہ
Asif Sattarvi :-: عشق معراج
﷽
السلام و علیکم
سب سے پہلے تو تمام آئی دنیا ٹیم کو مبارک باد کے اتنی پیاری میگزین کو اچھے طریقے سے پیش کیا۔
اس کے بعد ماسٹر شیفو میرا مبطل نیٹ رائیڈر بھائی کو مبارک باد کے انہوں نے اتنا پیارہ ڈیزئین کیا کے وقت نہ ہونے کے باوجود پڑھنے کو دل چاہا یہ سب آپ کا کمال ہے۔
اس کے بعد تمام دائزینر بابو لوگوں کو بہت بہت مبارک باد اور تھینکس کے اتنی اچھی اور پیاری اور محنت طلب کام کیا۔
اس کے بعد تمام لکھاریوں کو جناب مجھ سے تو دو پیج لیکھنے بہت مشکل ہوتے ہیں یہاں تو دوستوں نے ورقے کالے کیے ہوئے ہیں ہی ہی ہی جی ان تمام کا بہت بہت شکریا۔
اور اخر میں دعا رب العزت سے کے ہمارا فورم اور ہماری ٹیم اور ہمارے ممبر تمام اللہ پاک کی حفاظت میں رہیں اور اسی طرح آپنا کیمتی وقت دیتے ہیں
دل شاہ
Last edited by Dil_Shah; 8th May 2013 at 08:20 AM.
تھینک یو بہت شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی جان میں نے اپنا بنایا ہوا انر ٹایٹل پیج اور اپنا بھیجا ہوا آرٹیکل دیکھا دیکھ کر بہت اچھا لگا بہت اچھے سے ڈیزائن ہوا ہے اور بہت اچھا لگ رہا ہے آپکے ہاتھ سے ڈیزائن ہو کر میں اگلے میگزین میں بھی حصہ لوں گا میں نے پیج ڈیزائن کر دیا ہے آپ میگزین ڈیسک میں دیکھ سکتے ہیں کیا یہ شامل ہو سکتا ہے۔؟ مجھے آپ کے جواب کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عمر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میگزین کے لئے اتنی دلچسپی رکھتے ہیں ماشااللہ اور بھائی یہ سب آپ کی محنت ہے ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ماشااللہ ۔
بھائی جو انر پیچ آپ نے بنایا ہے جون کے لئے وہ تھوڑا اور اچھا ہوجائے تو بہت زبردست ہوجائے گا باقی تفصیلی ریپلائے دے رہا ہوں جہاں آپ نے صفحہ شیئر کرایا ہے شکریہ ۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے تو میں پوری میگزین ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی انتھک محنت کی بدولت ہر ماہ اتنا اچھا شمارہ پڑھنے کو ملتا ہے۔
بہت ہی اچھے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے
بہت ہی زیادہ محنت کی گئی ہے ہمیشہ کی طرح
تمام تحریریں لکھنے والوں کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اتنی پیاری پیاری تحریریں پیش کیں
اور
تمام میگزین ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ان تھک محنتوں سے اتنا پیارا میگزین ترتیب دیا
آخر میں ایک چھوٹا سا گلہ ہے کہ ایک نظم طلوع اسلام تو شمارہ میں شامل ہو گئی مگر میری تحریر میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر
یہ تحریر شمارہ میں شامل نہ ہو سکی
اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوگی
آپ کے ریپلائے کا ٓ انتظار رہے گا
جزاک اللہ
Last edited by ShahidRasool; 9th May 2013 at 10:18 PM.
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
وعلیکم السلام
سب سے پہیلے تو پوری میگزین ٹیم کو اس قدر شاندار اشاعت پر مبارک
ما شاء اللہ فورم ورلڈ میں یہ یونیک سلسلہ بڑی خوش اسلوبی سے جاری ہے
اسکے لئے بلاشبہ پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
اسکے بعد نیو میگزین ٹیم ممبران کو مبارک ہو کہ آکر انکی محنت رنگ لائی اور وہ اردو دنیا کے صف اول کے آئی ٹی فورم کی آفیشل ٹیم کا دکش بنے
میگزین تمام کا تمام شاندار تھا
ٹائٹل پیج بہت عمدہ ڈئزائن کئے گئے تھے
تمام لکھنے والوں نے خوب لکھا
ابھی تمام تحریر نہیں دیکھیں
جہان تک دیکھی خوب دیکھی
باقی فرصت ملتے ہی۔۔۔۔۔۔
Last edited by Ijaz Farooq; 10th May 2013 at 07:28 PM.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے تو میں پوری میگزین ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی انتھک محنت کی بدولت ہر ماہ اتنا اچھا شمارہ پڑھنے کو ملتا ہے۔
اللہ آپ سب کو دین و دنیا کی سمجھ عطا فرمائے ۔
اور دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
مصروفیات کی بنا ء پر میگزین کو بس میں نے ایک نظر دیکھا ہے
پیج ڈیزائن سے لے کر ممبرز کی تحاریر تک ہر ایک چیز شاندار اور جاندار ہے
آپ سب بھائیوں کی محنت اور محبت کا بہت بہت شکریہ جن کی بدولت اتنا اچھا میگزین ملتا ہے۔
اور عمران بھائی آپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کی بے لوث محنت کی وجہ سے ہی یہ سب کچھ ممکن ہے۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے آمین
ایک دفعہ پھر تمام لکھاریوں۔ڈیزائنرز اور ٹیم ممبرز کا شکریہ
انشاءاللہ تفصیلی ریپلائے پورے میگزین کو پڑھ کر کروں گا
MashaAllah Ye Itdunya Magazine Market Mein honi Chahiye.
Allah Bada Hy
sab sy phaly magzine team ka shukria itna pyara magzine share krny par......
Specially imran bhai ka bhoot bhoit shuktia itny busy schedule sy time nikal kr itna pyara magzine share kiyea......
sab sy phaly designers hazrat ka itny pyare design bany phr writer hazrat ka aik sy aik munfrid article dakhne ko mila.....
overall best magazine raha....
Last edited by Dagger; 12th May 2013 at 01:12 PM.
شاندار میگزین بنا ہے۔
مطالعہ شروع کردیا ہے لیکن وقت لگے گا۔
مکمل میگزین پڑھ کر تفصیلی ریپلائے کروں گا۔
لیکن مضامین کے ٹائٹل سے لگ رہا ہے کہ بڑا مزا آئے گا پڑھنے میں۔
nice design
Bookmarks