rafiquey said:
یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں۔ لیکن امید کم ہے۔ کیونکہ جب ایک کلائنٹ کے فولڈر میں کام مکمل ہو جاتا ہے تو اُس کا فولڈر بند کرکے دوسرے کا کھول لیتا ہوں اسی طرح جس جس کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں کام کرنا ہوتا ہے انُ کو یکے بعد دیگرے بند کر کے پھر آخر میں مائی آفس کا پورا فولڈر یو ایس بی میں کاپ کرتا ہوں تب پتہ چلتا ہے کہ کسی ایک یا دو کلائنٹ کی ٹیمپ فائل بن گئی ہے جس کی وجہ سے کاپی کرنے کا عمل رک جاتا ہے۔بہرحال شکریہ آپ دوستوں کا۔ میں نے کچھ اور فورم پر بھی یہ سوال اٹھایا ہے اور امید ہے کہ کہیں نہ کہیں سے اس کا شافی جواب آجائے گا۔
شکریہ
Bookmarks