میرے پاس Photoshop CS5 English Version
ھے. اس میں میں جب اردو لکھتا ھوں مثلا. گوگل. یہ اس طرح لکھتا ہے گ و گ ل. یعنی الگ تھلگ لکھتا ھے. اردو فانٹ بھی انسٹال ھے پر بھی یہی کام کرتا ھے.
میرے پاس Photoshop CS5 English Version
ھے. اس میں میں جب اردو لکھتا ھوں مثلا. گوگل. یہ اس طرح لکھتا ہے گ و گ ل. یعنی الگ تھلگ لکھتا ھے. اردو فانٹ بھی انسٹال ھے پر بھی یہی کام کرتا ھے.
Wrong section????
Es msle ka hul ap ask an exprat section mein puchain,,,
and welcome to itdunya
Moved from Intro to AAE
فوٹو شاپ انگلش ورژن میں اردو نہیں لکھی جا سکتی
اس کے لئے آپ کو فوٹو شام مڈل ایسٹ ورژن انسٹال کرنا ہوگا۔
شکریہ
اگر آپ اسی فوٹوشاپ میں اردو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ ان پیج سافٹ ویئر میں اردو لکھ کر اس کی ای پی ایس فائل بنا کے فوٹوشاپ میں استعمال کر لیں۔
http://www.itdunya.com/t260555/
Bookmarks