kam az kam apni qismat to itni achi nhe, wrna hm b vip hotay.....
Thanx for inform Ofridi bhai,
best of luck all itd members
kam az kam apni qismat to itni achi nhe, wrna hm b vip hotay.....
Thanx for inform Ofridi bhai,
best of luck all itd members
w.salam...
Afridi bhai buht he achi khabar sunae hai ap ne,
new list ka intzar rahai ga...
inform krne ka shukrya..
Wa Alaikum Assalam !
Bht bht shukria Afridi bhai inform krne ka
Tamam old vip members ka shukria jinho ne forum ki ronak bahal rakhi
tamam mehnti members k liye Best Of Luck
Advance mubarak to new upcoming vip members
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
w.salam
mubbarak ho
میں سب سے پہلے آئی ٹی دنیا ٹیم مینجمینٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے یہ بہترین موقعے میمبروں کے لیئے رکھے جس سے میمبر کے اندر اور بھی محنت سے کام کرنے کی جستجو پیدا ہو جاتی ہے ۔ اور میں ٹیم مینجمینٹ کا ایک اور بات میں مشکور رہوں گا کہ ہر دفعہ اچھے سے اچھے میمبر کو وی آئی پی کے لیئے سلیکٹ کیا جاتا ہے ۔ جن کا کام ہم بخوبی پچھلے وی آئی پی کا دیکھ چکے ہیں ۔ جنہوں نے ہر اُس چیز سے میمبر کو آگاہ کیا جس کی میمبر کو ضرورت تھی ۔
میں پچھلے وی آئی پی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ اور اِس بار بھی پورا یقین ہے کہ ٹیم مینجمینٹ اچھے اور محنتی میمبر کو وی آئی پی رینک کا حقدار بنائی گی ۔
سب نیو میمبر کے لیئے بیسٹ آف دی لک ۔ آفریدی بھائی آپ کا بہت شکریہ انفارم کرنے کا ۔ سدا خوش رہیں
وعلیكم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ
بہت اچھا وقت گزرا ۔۔ یہ تین ماہ بھی ایک یادگار ماہ رہے اور بہت اچھا کام کیا ہمارے وی آئی پیز نے اور کچھ نے اپنے بہترین کام کی بدولت ٹیم میں بھی شمولیت اختیار کی۔۔ دوستو اس سے کچھ باتیں واضح ہوتی ہیں کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم پہ صرف اور صرف مستقل اچھے کام کی بناء پہ آپ ناصرف وی آئی پی بلکہ ٹیم میں بھی شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرسکتے ہیں جوکہ فورم ورلڈ میں ہمارے لیے ایک قابل فخر بات ہے۔
ان شاء اللہ تمام ٹیم کی منیجمنٹ کی پوری کوشش ہوگی کہ حالیہ بہترین کام کرنے والے دوستوں کو وی آئی پی کا رینک دیا اور اور اسی طرح یہ امید بھی ہے کہ آپ سب پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم آئی ٹی دنیا کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط سے مضبوط تر رکھیں گے اور فورم کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو دوام بخشیں گے۔
تھریڈ کے لئے بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی
Umeed par dunya kaim hai.....
mera nam b hy
Bookmarks