اسلام علیکم
میرا وائرلیس سے کل سے نیٹ نہیں کنیکٹ ہو رہا
trouble shoot
میں یہ مسلہ شو کر رہا ہے۔۔۔ کیسے کنیکٹ ہو گا
ابھی یو ایس بی نیٹ سے کنیکٹ ہوں
اسلام علیکم
میرا وائرلیس سے کل سے نیٹ نہیں کنیکٹ ہو رہا
trouble shoot
میں یہ مسلہ شو کر رہا ہے۔۔۔ کیسے کنیکٹ ہو گا
ابھی یو ایس بی نیٹ سے کنیکٹ ہوں
net kn sa use kr rahy ho
uninsatall kr ky dobara install kren
یو ایس بی کا نیٹ کنیکٹ ہو رہا ہے بھیا
وائرلیس کا نیٹ نہیں کنیکٹ ہو رہا
اور کیا چیز ان انسٹال کروں؟
Bookmarks