Nice Sharing
nice
بہت اچھے بھائی الطاف بہت اچھا ٹیوٹوریل بنایا ہے آپ نے بہت خوب۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Nice sharing
Walikum assalam..
Great effort..
Brother may aapko kaha say janta hon shaid aapko b pata hy and mjhe pata hy aap Itd k lei bhot kuch kr skte hy...
Bs aapko ignore kia jarha tha jo future may aisa nhi hoga inshallah..
Brother aap ye btaie many connection use krne ka faida kia hy?and why we need?
بھائی آپ جانتے ہیں مجھے، میرے لئے اس سے بڑھ کہ اور کوئی خوشی کی بات نہیں۔مجھے بھی آپ تھوڑے تھوڑے یاد آ رہے ہیں۔
اور بھائی ایک سے زیادہ کنکشن کے استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ ہمارے کمپیوٹر پہ تمام کنکشن کی سپیڈ اکٹھی ہو کے آئے گی۔
یعنی سپیڈ بڑھ جائے گی۔
عملی طور پہ دیکھا جائے تو ایسا ہے کہ بالفرض آپ کے پاس 1 ایم بی کا کنکشن ہے ڈی ایس ایل کا اور آپ کے ہمسائے کے پاس بھی 1 ایم بی کا کنکشن، اور ان کے وائی فائی کو پاس ورڈ نہ لگا ہو یا اس سے پاس ورڈ مانگ لیا جائے۔تو آپ کی سپیڈ بڑھ جائے گی 1 ایم بی سے
شکریہ بھائی کمنٹ کے لئے
Bohat Khub
So Nice Information
and Great Tutorial n Graphic Work
Keep Sharing ........
بہت ہی اچھا تھریڈ ترتیب دیا ہے
شکریہ شئیرنگ کے لئے
Bookmarks