میرے بھائی دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں آپ کی محبت اور عنایت کا بھائی انعام کی بات میں نے مذاق میں کہی تھی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ بس بھائیوں میرے لئے یہی انعام بہت بہت بہت ہے پوری زندگی کے لئے کہ آپ سب مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھئے دنیا اور آخرت کے لئے جتنی بھی دعائیں کریں اپنی دعائوں میں مجھے بھی شامل دعا کرلیں بس یہی میرا سب سے بڑا انعام ہوگا جزاک اللہ خیرا ڈیئر برادر جیو ہزاروں سال ۔
وعلیکم السلام
تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
sir bet rider bhot bhot thnks kyu ke apne ye cricket chaleege start kia.mein itd mangement kq bhi shukurguar jo humein itd einner ka rink dia.tthnks
بہت پیاراتھریڈ بنایا ہے رائڈر بھائی۔ بارک اللہ
تمام وِنرزکو بہت بہت مُبارک ہو۔ ہمیشہ کامیاب رہیں۔ آمین
سب کو بےحد مبارک ہو
پاکستان ایسا ملک ہے جو ہار کر بھی جیتی ہے
ہمارا ملک کھیل تو ہار گیا لیکن ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں کو جیت گیا ہے
Congratulations
I Love ITD Forum
Bookmarks