England
England
Nice thread yar
Bro Wese To Meri Favour INGLAND k sath hai Par Balance k Liye Vote India ko diya hai Q k us k Zyada ChanCes hain :P
Koi Jeety Na JEety
Hehehe
voted india
india apni behtareen in form batting ki waja se kisi bhi team ko hara sakti hy agara koi muajza na huwa barish ki surat me to pher india ki jeet pakki hy.
آہا ۔۔۔۔کیا بات ہے
بہت ہی اچھا کونٹیسٹ شروع کیا ہے
شکریہ عمران بھائی
اس دفعہ میرا ووٹ انڈیا کے لئے ہے۔
دل تو نہیں کر رہا انڈیا کو ووٹ دینے کو لیکن پھر بھی۔۔۔۔
کیونکہ بیلنس کا معاملہ ہے
جی بھائی اب سو روپے کا بیلنس روز روز تو نہیں ملتا نہ میں نے تو چار مہینے سے ایزی لوڈ نہیں کروایا فری نیٹ ہی چلا رہا ہوں تب سے ویسے فری نیٹ تو میں پچھلے ڈیڑھ سال سے چلا رہا ہوں کبھی یوفون تو کبھی ٹیلی نار ہا ہا ہا
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
kar diya....
انشااللہ انگلینڈ جیتے گا فائنل ۔۔
عمران بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ایسے ایسے انعامی تھریڈ ہماری خدمت میں پیش کرنے کے لیئے ۔۔۔
Inshallah Win England Team
India, india, india
Bookmarks