دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکو ایک چھوٹی سی ٹپ بتانے جارہا ہوں
دوستوں آپ نے اپنا کمپیوٹر آخری دفعہ کب بند کیا تھا اور آپ نے اپنا کمپیوٹر
کب سٹارٹ کیا ہے آپ ان دونوں چیزوں کی تار یخ اور ٹائم دیکھ سکتے ہیں
باقی آپ سکرین شاٹ دیکھیں
اگر میرے دوستوں کو میری یہ چھوٹی سی کوشش پسند آئی ہوتو
تھینکس کا بٹن دبا کر اور ریپلائے کرکے حوصلہ افزائی کیجیےگا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حافظ
HIKEY_LOCAL_MACHINE/software/microsoft/windows Nt/current Version/prefetcher
Bookmarks