میرے پاس کچھ یونی کوڈ اردو فونٹس ہیں ۔ ان کو میں کیسے استعمال کروں یعنی ان مییں لکھائی کیسے کروں۔
کس پروگرام میں انہیں استعمال کروں? یا پھر ونڈوز میں انسٹال کرکے کیسے استعمال کروں ۔ پلیز ایکسپرٹ تفصیلا” جواب دیں۔
میرے پاس کچھ یونی کوڈ اردو فونٹس ہیں ۔ ان کو میں کیسے استعمال کروں یعنی ان مییں لکھائی کیسے کروں۔
کس پروگرام میں انہیں استعمال کروں? یا پھر ونڈوز میں انسٹال کرکے کیسے استعمال کروں ۔ پلیز ایکسپرٹ تفصیلا” جواب دیں۔
AAP INN KO WINDOWS ME INSTALL KARAIN AUR WORD YA EXELL MAIN ISS SE LIKAYEE KARAIN.
ITD experts kaha hain...???? Please reply...
Bhai sahib aap fonts ko windows mein install karen aur jab MSWORD open karen to apni pasand ka naya install kiya huwa fond select karen aur busssss.......
Document ko ".doc" mein save ker lain, ya pdf bana den.
Go to Control Panel> Open > Fonts ? Then Add
and apnay software min use kar lo
اچھا کیا ان فونٹس کو میں ان پیج میں بھی استعمال کر سکتا ہوں? اگر ہو سکتا ہے تو کیسے ?
Nahin Aap in Fonts Ko INpage Main Use nahin kar saktay. Aik jugar ho sakti hai shayad. Aap Typing language english select karo aur woh font select kar kai type kar kai dekho. Shayad Kaam Karjayein.
جب آپ یونی کوڈ ورڈ میں استعمال کرو گے تو آپ کو ان پیج استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی ورڈ پر ہی آپ سارا کام اچھی طرح کر لو گے۔۔۔ان پیج سے بھی زیادہ اچھی طرح سے۔ ہاں ایک بات اور صرف فوٹ انسٹال کر لینے سے کام نہیں چلے گا اردو زبان کو ایکٹیویٹ بھی کنڑول پینل میں جا کر بھی کرنا ہوگا ۔۔۔ کی بورڈ بھی اردو کرنا ہو گا۔۔ معمولی کام ہی تھوڑی سی کو شیش سے ہو جاے گا۔ ضررو
آپ انپیج پروفیشنل ۳ میں یونیکوڈ فونٹس کو استعمال کر سکتے ہیں
Bookmarks