اسلام وعلیکم
میرے پیارے پیارے دوستو! اگر آٹی دنیا میں سائنسی تجربے پر ایک موزو رکھا جائے تو کیا بات ہے
آپ کا دوست اجنبی
اسلام وعلیکم
میرے پیارے پیارے دوستو! اگر آٹی دنیا میں سائنسی تجربے پر ایک موزو رکھا جائے تو کیا بات ہے
آپ کا دوست اجنبی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر برادر سائنسی تجربے سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟؟ اور جیسے کہ متعدد بار یہ آپ سب ہی کے ایسے سوال پر جواب دیا جاتا رہا ہے کہ کسی بھی عنوان کے لئے فوری طور پر کوئی بھی سیکشن نہیں بنایا جاسکتا پہلے وہاں پر اس عنوان کے تحت پوسٹ ہونے والے تھریڈ کو دیکھا جاتا ہے اس کی مقبولیت کا اندازہ کرکے پھر سب سیکشن یا سیکشن بنایا جاتا ہے وہ بھی منیجمنٹ کی اپنی صوابدید ہوتی ہے کہ وہ اسے بنائے یا نہیں اس کے لئے سب سے پہلے وہاں پر ایسا مواد زیادہ سے زیادہ شیئر ہونا ضروری ہوتا ہے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا براہ کرم سائنسی تجربات کی وضاحت ضرور فرمائیے گا جزاک اللہ
Bookmarks