دوستو میں آپ کی توجہ ایک اہم جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یاہو کا میل ان بکس ٹھیک طریقے سے اوپن نہیں ہو رہا ہے اور یہ والا میسج آتا ہے
اور اگر میں اس کو پروسیڈ اینی وے کرتا ہوں تو نیکسٹ ونڈو اس طرح کی اوپن ہو جاتی ہے کسی بھی میل کا ٹھیک طریقے سے پتہ نہیں چلتا کہ کونسی میل آئی ہے یا نہیں ۔۔۔۔
پلیز اس بارے میں تو تھوڑا بتا دیں کہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟
Bookmarks