اُمید کرتا ہوں سبھی دوست خیرو آفیت سے ہوں گے۔
دوستوں اکثر ہم جب لایئو میچ دیکھتے ہیں۔
تو بہت ساری ایڈ سامنے آتی ہیں
اب آپ کو میں ان ایڈز کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔
دوستو یہ گوگل کروم پر ورک کرتا ہے۔
تو دوستو سکریں شوٹ کو فالو کریں۔
اور مجھے دیں اجازت اللہ حافظ۔
دعاؤں کا طلبگار
عظیم محمود،جان جی
Bookmarks