سیمپل
بیک اپ فولڈر یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
waikumsalam
ahannnn veryy GuddDdd Effrt.....
Its NoT mY FauLt
I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe
Bohat Shukriya Sister.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
واہ بہت زبردست اور بہت ہی آسان طریقہ سے سمجھایا ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیتے کہ اس کو آئی ٹی دنیا پر کیسے استعمال کرنا ہے مطلب جب ہم کسی چیز کا لنک دیتے ہیں تو لنک لکھ کر اُس کو سلیکٹ کر کے پھر لنک پیسٹ کر دیتے ہیں توبس پھر لنک پر کلک کرتے ہیں تو وہ اوپن ہو جاتاہے اب یہ تو فوٹو شاپ میں ایک تصویر کے طور پر ہے تو اس کو ہم اپنے تھریڈ میں کیسے لگائیں گے
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
سب سے پہلے تو اپنی اس تصویر کو کسی بھی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کریں اور اس کا لنک کاپی کریں اور اس کو اپنی پوسٹ میں پیسٹ کر دیں اور پھر وہ پیسٹ کیا ہوا لنک جو کہ آپ نے امیج کا پیسٹ کیا ہے اس کو سلیکٹ کر کے پھر آپ جس طرح ٹیکسٹ پر لنک ہائپر کرتے ہیں اسی طرح اس پر بھی کریں اور آپ کی تصویر کے اوپر لنک ہائپر ہو جائے گا سمپل ہے۔
ٹرائی کرتے ہیں ورنہ اس بارے میں بھی ایک تھریڈ بنا دینا
Bookmarks