سوال یہ ہے جی کہ کلمہ طیبہ کے کتنے فرائض ہیں اور کون کون سے ہیں
سوال یہ ہے جی کہ کلمہ طیبہ کے کتنے فرائض ہیں اور کون کون سے ہیں
Last edited by Net-Rider; 24th July 2013 at 01:58 AM. Reason: text add
3 farz hain
1. Allah ko 1 manna
2. Allah k sath shareek na thehrana
3. Huzur pur noor (sallalaho alaihay wa alay he wa sallam) ko Allah ka rasool manna.
Baaz ulma e kiram is k 4 hissay b btatay hain.
Expert in SEO... Have almost 60gb of graphics data... Any one can pm me for desired graphic.. If i have i will give..
بھای سوال کی سمجھ نہیں آی آپ کلمہ طیبہ پڑھنے کے فرایض پوچھ رہے ہیں یا کلمہ طیبہ لکھنے کے
2 Hain Toheed And Rasalat
بھا ئی ساحل جان جی
میں پڑھنا لکھنا تو شامل ہی نہیں کیا
دیکھیں غسل کے چار فرائض ہیں
نماز کے تیرہ فرائض ہیں
ایسے ہی کلمے کے بھی فرائض ہیں
MA SHA ALLAH jalila bhai ne bhot hi acha jwab diya hai
mashaallah. Jalila ka jawab sahe hy.
mashaAllah bhot achi sharing hai
Bookmarks