ہر لحاظ سے ایک مکمل اور بہترین میگزین پیش کرنے پر نیٹ رائیڈر بھائی کو دلی مبارک باد۔۔۔۔۔
Professor Tauseef Gilani :-:عید آئی ہے
Tanveer Hassan :-: گناہوں پر ندامت
Shahid Rasool :-: آزادی پاکستان
Zia Ur Rehman :-: بلاعنوان
Mujtaba Malik :-: غید
M Irfan Ali :: 14 August
muhammad Tahir :-:عیدالفطراورہماری دینی،اخلاقی ،سماجی ذمہ داریاں
ہر لحاظ سے ایک مکمل اور بہترین میگزین پیش کرنے پر نیٹ رائیڈر بھائی کو دلی مبارک باد۔۔۔۔۔
نہیں بھائی ایکسل پر اس بار آرٹیکل موصول نہیں ہوا شکریہ آپ کے ریپلائے کا
بے حد شکریہ حوصلہ افزائی کا برادر اور یہ پوری ٹیم
کو مبارک باد ہے بھائی جس میں آپ بھی شامل ہیں
کیونکہ آپ لوگوں کی تحریروں کے بغیر ڈیزائن کچھ اہمیت نہیں رکھتے
جزاک اللہ
Aslam u Alaikum
Masha Allah last magazine ki tarah is dafa bhi bahut acha magazine tayar kia hay sab kuch bahut acha hay sab bhaion nay bahut mehnat ki hay aur msha Allah bahut acha likha hay
aur khas kar Net-Rider bhai ka bhaut bahut shukria jinhon nay masha Allah bahut mehnat ki hay aur har bar hamein bahut acha magizae dety hain
meri taraf say puri team ko Eid aur Jashne Azadi Mubarak ho Allah tala shehzad bhai ko sehat atta farmay .
ap sab doston say guzarish hay kay un kay liy speasial dual Karin .
ameen
masha Allah nice magazine thanks Net-Rider bhai for this VIP magzine
سب سے پہلے سب بھائیوں اور بہنوں کو عید اور جشن آزادی مبارک قبول ہو . ماشا اللہ ماہ اگست کا میگزین پڑھا بہت زبر دست میگزین تیار کیا ہے نیٹ -رائیڈر بھائی اور پوری ٹیم نے سب تحاریر بہت اچھی ہیں .
اللہ تعالیٰ شہزاد بھائی کو جلد از جلد تندرستی اور صحت عطا فرمائے . امین
وعلیکم السلام
میری جانب سے بھی فورم کے تمام ممبران کو عید اور آزادی کی بہت بہت مبارکباد
بے شک میگزین بہت ہی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے
عید اور چودہ اگست کے حوالے سے میگزین کافی مواد ایسا ہے جسے فرصت کے لمحات میں پڑھنا ضروری محسوس ہوتا ہے۔
کوشش کروں گا کہ پڑھنے کے بعد ووٹنگ کر سکوں ۔
w/salam
mashallah
bohat umda magazine
hamarey bhi naam poll mein shamal kardiya karien
thanx all of you.
Bookmarks