Professor Tauseef Gilani :-:عید آئی ہے
Tanveer Hassan :-: گناہوں پر ندامت
Shahid Rasool :-: آزادی پاکستان
Zia Ur Rehman :-: بلاعنوان
Mujtaba Malik :-: غید
M Irfan Ali :: 14 August
muhammad Tahir :-:عیدالفطراورہماری دینی،اخلاقی ،سماجی ذمہ داریاں
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت عمدہ میگزین ہے پڑھ کے بہت اچھا لگا
بہت اچھی اچھی تحریروں سے میگزین کو چار چاند لگائے گئے ہیں
کافی محنت سے بنایا گیا ہے
تمام میگزین ٹیم کا کام تعریف قابل ہے
جزاک اللہ
بہت اچھا میگزین ترتیب دیا ہے
اتنی اچھی پر کاوش پر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ
لاجواب
بہت اچھا میگزین ترتیب دیا ہے
اتنی اچھی پر کاوش پر میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس کے فضل و کرم سے ایک اور شمارہ ایک اور بہترین کوشش ہم سب کے سامنے ہے۔۔
نیٹ رائیڈر بھائی کے خلوص ان کی محنت کو سیلوٹ کہ انہوں نے اتنی مشکلات کے باوجود اتنی بہترین ڈیزائن کے ساتھ سب دوستوں کو ساتھ لے کر اتنا بہترین شمارہ ترتیب دیا۔ اللہ پاک نیٹ رائیڈر بھائی پہ اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔۔ آمین
بہت بہترین تحاریر بہت بہترین سچ میں بہت کچھ نیا پڑھنے کو ملا بہت کچھ سیکھا ۔۔ اللہ پاک عمل کی بھی توفیق عطاء فرمائے۔۔ آمین
تمام لکھاری دوستوں کو دلی مبارک باد اور دلی شکریہ۔
میگزین ٹیم کا دلی شکریہ کہ انھوں نے یہ خوبصورت سلسلہ جاری رکھا۔۔
[/B]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعاؤں کے لیے ازحد شکریہ پروفیسر صاحب ۔۔ یقینا یہ آپ بھائیوں کی دعائیں ہی ہیں جو میں حال میں ہوں ورنہ شاید کب کا قصہ ماضی بن گیا ہوتا ۔۔۔۔
آپ جیسے صاحب علم کا ساتھ ہمیشہ سے ہمارے لئے باعث مسرت ، قابل فخر اور بہت ہی حوصلہ افزاء رہا ہے۔
اتنے مفصل اور جامع ریپلائی کا شکریہ اور آپ نے تحاریر پسند کیں دلی خوشی ہوئی کہ میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ آپ کو پسند آئے۔۔
جناب آپ نے ان پیج فائل کا کہا تو وہ میں آپ کو ارسال کردیتا ہوں ان پیج فائل میں یہاں اٹیچ کررہا ہوں ۔۔۔
جزاک اللہ
zabar dast....
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
Bookmarks