main nay bs it krna ha
kia usky liye shehbaz sharif wala hp laptop thek rhy ga?
Reply
main nay bs it krna ha
kia usky liye shehbaz sharif wala hp laptop thek rhy ga?
Reply
Buy 1 Get 1 Free
[URL="https://www.fiverr.com/users/missbacklinks16/"]https://www.fiverr.com/users/missbacklinks16/[/URL]
Koe to reply kr dy bhai
G IT k liye yai best hai..
Magar care karna hogi khas kr Btri ki...
Any way Regular or Pvt krna chahte hain..
Or koe nae dy ga mashwara?
آئی ٹی کے لیے لیپ ٹاپ ٹھیک رہے گا چاہے وہ شہباز شریف سکیم کا ہو یا آپ کسی شاپ سے خریدیں کیونکہ اس سے آپ یونیورسٹی میں ہی پریکٹس کر سکتی ہیں اور پھر یہ لانے لے جانے میں بھی بہت ہلکا ہے بس اس کی کیئر یہ کرنی ہو گی کہ اس لیپ ٹاپ کو صرف آپ خود یوز کریں تو وہ لائف ٹائم آپ کا ساتھ دے گا پر اگر اس کو مختلف لوگوں نے یوز کیا تو پھر ہر دوسرے دن آپ کو اس کو ٹھیک کرانے کے لیے کسی شاپ کے چکر لگانے پڑیں گیں بہتر مشورہ یہ ہے کہ جب آپ کو اس میں کوئی پرابلم نظر آئے تو سب سے پہلے کسی ایکسپرٹ سے مشورہ ضرور کریں خود سے ڈاکٹری نہ کریں کیونکہ لیپ ٹا پ کی ونڈو جینین ہوتی ہے اور ایک بار خراب ہو گئی تو پھردوبارہ نہیں ہوتی اور پی سی تو بعض اوقات بندہ خود بھی ٹھیک کر لیتا ہے پر لیپ ٹاپ درست نہیں کر سکتا ہماری جانب سے تو آپ کو یہ مشورہ ہے باقی آپ کی اپنی مرضی ہے کہ آپ اپنی چیز کی کیسے حفاظت کرتے ہیں
Bookmarks