اردو میں لکھتے وقت بعض ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں جو بہت ہی تھوڑی سی نظر آتی ہیں لیکن وہ کافی اثر رکھتی ہیں، اس لئے خیال ہوا کہ اس بارے میں نشاندہی کردوں۔ اس میں کسی کی غلطی کی طرف اشارہ نہیں ہے بلکہ اصلاح مقصود ہے۔ اور بس۔ سب دوستوں کا شکریہ
اردو میں لکھتے وقت بعض ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں جو بہت ہی تھوڑی سی نظر آتی ہیں لیکن وہ کافی اثر رکھتی ہیں، اس لئے خیال ہوا کہ اس بارے میں نشاندہی کردوں۔ اس میں کسی کی غلطی کی طرف اشارہ نہیں ہے بلکہ اصلاح مقصود ہے۔ اور بس۔ سب دوستوں کا شکریہ
باحترامات فراواں
اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔
فقط والسلام
دعاؤں کا متمنی
Bahut He zabardast bai..............yeh chotee chotee ghalatyaa bahut saree loog kartee ay..............Urdu Hamare Komee zuban hay...........iss ko kamyaab karnee kee leye hamee in chote chotee cheezoo ka khail rakna hoga........
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آفریدی بھائی میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے میری کوشش کو سراہا، جس سے مجھے آئی ٹی دنیا کی "ترقی اردو" کیلئے کاوشوں میں کام آنے اور اسے آگے بڑھانے کیلئے مزید خدمت کرنے کا چذبہ پیدا ہوگا۔ خدائے دے او بخہ، خدائے دے خوش حال کہ۔
bat wayq aap ne kam ki hai
Let me share some more wrong sentences:
یہ ماہ رمضان کا مہینہ ہے
سڑک کے لب بام کنارے مت کھڑے ہو
آب زم زم کا پانی پیو
Wordpress link is not allowed in signature - ITD Team
Buhat hi umda shairing ki ai apne. Umeed ab hamare members aisi ghaltian nahin karienge.
hmmm
boht hi zabardast bhai
آئی ٹی دنیا کے دوستوں سے معذرت کے ساتھ پھر دوخواست ہے کہ وہ اردو لکھتے وقت برائے مہربانی ضرور اوپر گذارش کی گئي ہماری درخواست کا خیال کریں اکثر دوست اس کا بالکل بھی خیال نہیں کر رہے ہیں جس سے ان کے مضامین کا مزہ کر کرا ہوجاتا ہے، خاص کر "السلام علیکم" کا درست طریقے سے لکھنا ایک مذہبی فریضہ ہے جس کو درست طور پر کرنا نہایت ہی ضروری ہے۔
Bookmarks