main ap log se ye pochna chahta ho . k jaisy warid ka database hai. or jazz ka data base hota hai. ye data base hota kiya hai . iska kiya faida hota hai , hum kiya kar sakte hai data base se ????
main ap log se ye pochna chahta ho . k jaisy warid ka database hai. or jazz ka data base hota hai. ye data base hota kiya hai . iska kiya faida hota hai , hum kiya kar sakte hai data base se ????
Salam.
Database se murad hai data(maloomat) jama karne ka zarya. jese ham maloomat copy me likhte hen to agar ham computer me save karen to use ham data kehte hen or usko istamal karna database kehlata hai ye bohot basic baten bta raha hun waisay database management system aik bohot bari field hai. misaal k tor pe aap ki dukan hai aap ne apna hisab kitab k kitni cheezen baichi kia khaya kia kamaya ye computrized karen to ise ham database kahen gay. umeed hai aap samaj gaye ho gain. Jazak allah.
[IMG]http://i1302.***********.com/albums/ag135/Haseeb_Ur_Rehman/cooltext9167469701_zpsb72aca51.gif[/IMG]
kisi bi cheez ki basic information
for example
apka naam,age,date of birth father name address
Bro me youtube p bhor videos dakhe han .js me downlod krty han. But moj sy downlod ni ho rha h.
بھائی جان میں جواب تھوڑا تفصیل میں دے رہا ہوں۔ دھیان سے کوشش کر کے پورا پڑھیے گا۔ امید ہے کہ آپ مکمل سمجھ جائیں گے اور دوبارہ انٹرنیٹ پر اس کےمتعلق کوئی جانچ پڑتال نہیں کرنا پڑے گی۔
سب سے پہلے بات کریں گے کہ ڈیٹا کیا ہوتاہے۔ تو کوئی بھی معلومات، جو کہ کسی بھی متعلق ہوسکتی ہے۔ ڈیٹا کہلاتا ہے۔
اب ڈیٹا تو آپ کے دماغ میں بھی ہے۔ لیکن ہم ابھی بات کریں گے جو کہ ہم ڈیجیٹل فورم میں سٹور کریں گے۔
مزید ہم ڈیٹا کو تھوڑا زیادہ سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں گے۔ جس میں ڈیٹا اور انفارمیشن کے درمیان
فرق بتایا گیا ہے۔
اب اس کے بعد ہم بات کرتے ہیں ڈیٹابیس کی۔
تو ڈیٹا بیس ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں پر کسی بھی شے کے متعلق موجود ڈیٹا کو جمع کیا جاتاہے۔
اگر آپ پڑھائی کرتے ہیں اور اُس دوران کچھ ڈیٹا آپ کے دماغ میں سٹورہوتاہے۔ اس لحاظ سے ہم آپ کے دماغ کو بھی ڈیٹا بیس کہہ سکتے ہیں۔
اب ہم ڈیٹا کو سمجھ گئے۔ ڈیٹا بیس کو سمجھ گئے۔ لیکن اُس ڈیٹا کو مینج کرنا اور جب ضرورت ہو اُس کو نکالنا اور استعمال کرنے کے بارے میں بھی سمجھیں گے۔
جس کو ہم ڈیٹابیس مینجمنٹ کہتے ہیں۔
لیکن جب ہم بات کرتے ہیں ڈیجیٹل کی۔ تو ہمیشہ ڈیٹا کو ڈاکومنٹس میں سٹور کیا جاتا ہے۔ وہ کچھ بھی ہوسکتاہے ویڈیو، تصویر، ایکسل، ورڈ فائل یا کچھ بھی۔اب اس کو بھی سمجھیں گے۔
اس کو کہتے ہیں۔ ڈاکومنٹ مینجمنٹ سسٹم۔
اُس پر یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
Bookmarks