ڈیئر سب سے پہلے تو موسٹ امپارٹنٹ ڈیٹا صرف ایک ہارڈڈسک میں نہیں رکھنا چاہیے کہ کیا پتا کب خراب ہو جائے، اس کا بیک اپ کسی یو ایس بی یا میموری کارڈ میں یا پھر سی ڈی رائٹر لے کر سی ڈیز میں رکھنا چاہیے تاکہ ہارڈڈسک کو کچھ ہو تو دوسری جگہ محفوظ رہے
یہ بتائیں کہ ونڈوز نہیں ہو رہی لیکن ہارڈڈسک کو کمپیوٹر ڈٹیکٹ کرتا ہے؟ اگر ڈٹیکٹ کرلیتا ہے تو آپ ڈبل اٹیچ کرکے ڈیٹا دوسری نئی ہاردڈکس میں منتقل کر سکتے ہیں، اس کام کے لیے نئی ہارڈڈسک کو پرائمری پر سیٹ کرنا پڑے گا اور پرانی کو سیکنڈری پر، ہو سکتا یہ باتیں آپ کو سمجھ نہ لگیں لیکن اگر ہارڈڈسک کو پی سی ڈٹیکٹ کرلیتا ہے تو مزید کچھ کیے بنا ڈبل اٹیچ کرادیں پی سی شاپ سے اور فورا ڈیٹا نئی ہارڈڈسک میں منتقل کردیں، ایک بار ہارڈڈسک مکمل ڈمیج ہو گئی تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکے گا۔
Bookmarks