السلام علیکم
میرا پرنٹر صرف ٹیسٹ پیج کو پرنٹ کر رہا ہے،
لیکن کوئی اور پیپر پرنٹ نہیں ہوتا۔
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟؟
السلام علیکم
میرا پرنٹر صرف ٹیسٹ پیج کو پرنٹ کر رہا ہے،
لیکن کوئی اور پیپر پرنٹ نہیں ہوتا۔
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟؟
میرا خیال میں اب یہاں ایکسپرٹ کم ہو گئے ہیں۔
جی لکھا نظر آ رہا ہے۔
جب پرنٹ کے لئے کمانڈ دی جاتی ہے تو
دائیں طرف چھوٹا آئی کون بن جاتا ہے
اس کو ڈبل کلک کریں تو اس کے سٹیٹس میں پرنٹنگ لکھا ہوتا ہے
اور چند سیکنڈ کے بعد اسی جگہ خود ہی ڈلیٹنگ لکھا ہوا آ جاتا ہے۔،
وہ ڈلیٹ ہو جاتا ہے جو چند سیکنڈ کے بعد
اپنے پرنٹر کا ڈرائیور ری انسٹال کرکے دیکھیں۔۔
سسٹم میں وائرس کی وجہ سے بھی ایسا ہو سکتا ہے۔۔
آپ نے جو ڈرائیور پرنٹر کا سسٹم میں انسٹال کیا ہے وہ پرنٹر سے کمپٹٰبل نہیں ہے جس کی وجہ سے یہ پرابلم آ رہی ہے آپ پرنٹر کو دوبارہ سے انسٹال کریں اور اپنے پرنٹر کا پورا نام بتائیں کون سی کمپنی کا پرنٹر استعمال کررہے ہیں
hp laser jet 1100
میں نے بھی یہ پرنٹر استعمال کیا ہوا ہے۔۔ ایکس پی پر ۔۔
کبھی ڈرائیور کی ضرورت نہیں پڑی ایسے ہی ایکس پی اس کا ڈرائیور خود سے انسٹال کر لیتی ہے۔۔
آپ کسی دوسرے پی سی پر لگا کر دیکھیں شاید آپ کے سسٹم کی ونڈوز میں کوئی مسئلہ ہو۔۔
اگر وہاں سے ٹھیک چل رہا ہے تو اپنے سسٹم کی ونڈوز کرلیں۔۔
یا پھر اگر دوسرے سسٹم پر بھی نہیں چل رہا تو پرنٹر چیک کریں۔۔ اس کی کسی وائر میں مسئلہ ہوگا۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
آپ پرنٹر کو ان انسٹال کردیں پھر اس ویب سائیٹ پر جا کر چار ایم بی والا ڈرائیور ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریںاور جب پرنٹر انسٹال ہو جائے تو پرنٹر کے آئی کون پر رائیٹ کلک کر کے اس کو سیٹ ایز ڈیفالٹ پرنٹر پر چیک لگا دیںاور پھر چیک کریں کہ مسئلہ حل ہوا ہے یہ نہیں
http://h20565.www2.hp.com/portal/sit...tte.cachetoken
Bookmarks