web designing & web development me kya farq hy?
web designing & web development me kya farq hy?
ویب ڈیزائیننگ میں ویب سائیٹ کو بہتر سے بہتر بنایا جاتا ہے اس کے گرافکس اورڈیزائینگ پر کام کیا جاتا ہے اس میں ویب سائٹ کو اچھے سے اچھا دکھانے کے لیے کام کیا جاتا ہےاس کےلیے آپ کو ایچ ٹی ایم ایل کا جاننا بہت ضروری ہے اس میں صارفین کی توجہ کے لیے ہر اچھے سے اچھے گرافکس اور رنگوں کا انتخاب کیا جاتا ہے
ویب ڈیولپنگ میں ویب کی سکیورٹی کو مضبوط کیا جاتا ہے اور اس میں جو مزید ایپلیکشنز اور دوسری چیزیں شامل کی جاتی ہیں اس کی ترقی کے لیے کام کیا جاتا ہے اور ویب سائٹ کی خصوصیات کو بڑھایا جاتا ہے ایک بہتریں ویب ڈیولپر آپ کی ویب سائیٹ کو بہتریں طریقے سے مینیج رکھتا ہے
Ap phele html se start karo wapka main site banao phir ******** pe work karo ahista ahista apko html/css ki samj aa jaye gi php mysql ke liye html aana zarori hai
shukrya app sub doston ka. 1-kya koi khasss course hota hay ya only it dunya k he lesson kafi hn. it dunya me shamil course html,php,sql sub study kiyee hn. 2-oracal ka koi urdu me lecture it dunya me ni hay.thanx
Bookmarks