مجھے بھی ان پیج کے فونٹ ڈالنے ھیں یعنی سافٹ وئیر میں نئے عربی اور انگلش سرائیکی وغیرہ کے نئے فونٹ کیسے ڈاؤن لوڈ
کروں اور کیسے سافٹ ویئر میں ڈال کر سافٹ ویئر میں کام کریں ۔
مکمل مدد کریں فورم اتنے ایکسپر ٹ ہیں کوئی تو مدد کرے

Inpage 3.0 use karen us me New fonts aa jate hain..
inpage 2009 me new fonts nhi aaty..
ap ye fonts install karen.. tut. se bi faida hoga aor fonts bi mil jae ge..
agr ap inpage 3 install kar lein gy to us me bi ye fonts aa jae ge..
http://www.itdunya.com/t311364/
بھائی میں نے تو فیاض نستعلق، پنسل، اسود، اٹیلک، وغیرہ کے فونٹس کو ڈال انپیج چلانا ہے۔
اس بارے آپ کو معلومات ہیں تو بتایے گا۔
Last edited by haroonfreed; 30th September 2013 at 10:29 AM.
Bookmarks