السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیسے ہے سب ٹیم ممبر ایکسپرٹس اور ممبرز؟؟
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔۔آمین
پی سی پر چلاناwhtsup مجھے واٹس اپ
کیا یہ ممکن ہے؟؟
اگر ہو تو اس کا کوئی ڈائریکٹ لنک دے دو
پیشگی شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیسے ہے سب ٹیم ممبر ایکسپرٹس اور ممبرز؟؟
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔۔آمین
پی سی پر چلاناwhtsup مجھے واٹس اپ
کیا یہ ممکن ہے؟؟
اگر ہو تو اس کا کوئی ڈائریکٹ لنک دے دو
پیشگی شکریہ
بہت سے لوگ اس کو پی سی سے استعمال کرتے ہیں
لنک بھی دیتے ہیں لیکن پتہ نہیں کیا ہوتا ہے کہ مجھ سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا
Sufyan bhai Blustack Download Karke PC Par Whatsapp Chalana Possible Hai...............Aur Phone Ka Kya Hua????????
Bluestack me pendrive me de dunga mere pass download kiya hua hai offline installer hai
بھائی کوچھہ اُوپشز ھونگے نا whats-app میں
اس فورم کی رونق کہاں گئی؟؟؟
پہلے تو تھریڈ بنتے ہی ایک سے ایک ایکسپرٹ مل جاتے تھے
اور دو دن سے یہ تھریڈ بنا ہے۔۔۔لیکن ایک بھی ایکسپرٹ نہیں نظر آتا
File size 103 mb hai
Bookmarks