مجھے نوکیا این 70 کے لئے یاہو مسنجر چاہیے جس میں اس کا چیٹ روم بھی اوپن ھو سکے
مہربانی ھو گی
مجھے نوکیا این 70 کے لئے یاہو مسنجر چاہیے جس میں اس کا چیٹ روم بھی اوپن ھو سکے
مہربانی ھو گی
شکریہ بھائ ابھی چیک کرتا ھوں
بھائ یہ تو ای بڈی مسنجر کا لنک دیا ھے اس میں یاہو یا ایم ایس این وغیرہ تو اوپن ھو جاتے ہیں لیکن یاہو چیٹ روم اوپن نہیں ھوتا
Thanx For Sharing Niqash Bro... I Really Need That.
Bookmarks