السلام علیکم دوستو
میں یولیڈ وڈیو الیون سے جب کسی وڈیو کو سیو کرتا ہوں تو آخر میں جا کر یہ ایرر آتا ہے یہ کیا بلا ہے
السلام علیکم دوستو
میں یولیڈ وڈیو الیون سے جب کسی وڈیو کو سیو کرتا ہوں تو آخر میں جا کر یہ ایرر آتا ہے یہ کیا بلا ہے
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
بھائی کسی کی سمجھ میں مسئلہ نہیں آیا کیا
کیا آپ پورٹیبل استعمال کر رہے ہو؟
Reinstal kar ke dobara instal karo
کوئی اور دوست بہتر مدد کر سکے
کیا آپ نے Codec player 132 انسٹال کی .اگرنہیں کی تو انسٹال کریں انشاءاللہ مسئلۂ حل ہو جائے گا.
Bahi ap Codec player 132 install kro....masla hal ho jaiy ga .thanks zaroor kehna
Bookmarks