السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
سام سنگ گلیکسی ایس فور--ایک پرفیکٹ سمارٹ فون ہے۔
اس میں کئی ایک چیزیں ایسی ہیں جو اسے دوسرے سمارٹ فون سے ممتاز رکھتی ہیں
ایسی ہی ایک چیز ہے اسکی لاک سکرین ہے
چائینیز ڈیویلپرز نے آخر کار اس لاک سکرین کو اب تمام انڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے پورٹ کر دیا ہے
اور آخر کار اسے ایک ایپ کے طور پر گوگل پلے پر ریلیز کر دیا گیا ہے
آفیشل ڈسکرپشن
Updated
September 30, 2013
Size
7.9MB
Installs
10,000 - 50,000
Current Version
3.2.1
Requires Android
4.0 and up
اسکرین شاٹ
ڈاونلوڈ
مارکیٹ لنک
مرر لنک
.rar File Password: ijaz
Bookmarks